Shuaa Digest July 2019

Shuaa Digest July 2019 you can Read it Online or Download it from given links.

Shuaa Digest July 2019

Shuaa Digest July 2019

شعاع کاجولائی کاشمارہ حاضرہے۔تبدیلی آئی یاتبدیلی لائی گئی لیکن ایک بات طے ہے کہ عوام کوجوسنہرے خواب دکھائے گئے تھے ان میں سے کوئی بھی پوراہوتانطرنہیں آرہا۔

شعاع نے ایک اورسال کاسفرکامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔

اس شمارے میں:

نگہت سیماکامکمل ناول ایک دیارہنے دیا

نازیہ رزاق کامکمل ناول:دھواں است

حدیث مبارک: شہرت کیلئے لباس پہننا(گناہ ہے)

 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہاسے روایت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“جوشخص شہرت والالباس پہنے گا،اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کالباس پہنائے گا۔”

(ابودائود)

Read Online…

To Download Shuaa Digest July 2019 Press DOWNLOAD button below:

download button

IMPORTANT:

If you do like our posts then we need your support.

This site is in its early stage and it needs to grow.

Please share our posts on social media sites.

Share with your friends and family.

Thanks.

Leave a Comment