Khawateen Digest January 2022 Free Download PDF Read Online

The Khawateen Digest January 2022 Free Download is a great monthly digest that includes tips for cooking the best dishes, the best ways to cook your food, and more. Khawateen is a monthly digest which features articles on Islam and Women for January 2022. You can free download the issue in PDF format now to read at your leisure offline or online with one click of your mouse or on your mobile phone.

Khawateen Digest January 2022 Free Download PDF Read Online
Khawateen Digest January 2022 Free Download

Khawateen Digest January 2022 Free Download PDF Read Online

فیک فائل

رخسانہ سمن(ایف جی کالج بٹخیلہ ضلع مالاکنڈ)

شیشم ہرے ہرے پتے اور پیلی بالیوں کے ساتھ صحن میں دھوپ چھاؤں کی چھلنی بنائے باہیں پھیلائے اپنے ساتھ بیٹھے لوگوں کو طمانیت مہیا کر رہا ہے . شیشم کی دھوپ چھاؤں میں اماں نے مصلّا بچھا رکھا ہے. ظہر کی نماز سے فراغت کے بعد دعا کی جا رہی ہے. عاصمہ اماں کی گود میں سر رکھے سسک رہی ہے، اس کے آنسو اماں کا دامن بھگوئے جا رہے ہیں. اماں جو کہ مضبوط اعصاب کی مالک ہے دعا سے فراغت پا کر عاصمہ کے بالوں میں انگلیاں پھیر رہی ہے اس کے دل کا بوجھ ہلکا کرنے میں اس کی مدد کر رہی ہے. عاصمہ مریل سی آواز میں بول رہی ہے،

آنچل تو سر پر اوڑھایا تھا بس اس کے بعد خبر نہیں لی یہ نہیں سوچا کہ اس سر کی خبر بھی رکھنا تھی. اسے زمانے کے سرد و گرم سے بھی بچانا تھا، وہ جو ایک سہارے کی ضرورت میں اس کے پاس آئی تھی اور پھر اس کا دل سارے جہان سے باغی ہو گیا تھا. آہ اماں کیا اس پاگل کی خبر گیری نہیں رکھنی چاہیے تھی اسے. اللہ والے ایسے نہیں ہوتے اماں. آج عاصمہ پر پھر یادِ ماضی حاوی ہے. عاصمہ کا سر اماں کی گود میں اور باقی وجود زمین پرہے. عاصمہ جب کام سے تھک جاتی اماں کے پاس پہنچ جاتی ہے. جب بھائی بھابی کے رویے سے تھک جاتی تو کام پر چلی جاتی ہے. اس بے گھری نے اسے غلیل بنا رکھاہے. کہیں پہ سکون نہیں ملتا ایک بے کیف سی کیفیت ہر وقت اس کے سات رہتی ہے. ایک بے یقینی ایک خوف کا حصار اس کے نازک دل کو پاش پاش کرتا رہتا ہے، جب کہ اماں کا رب ر یقین پختہ ہے کہ جو بھی ہو رب اپنی مخلوق کو تنہا اور بے سہارا نہیں چھوڑتا. یہ انسان ہی ہے جو اس کی مصلحتوں کو سمجھ نہیں پاتا.

یہ تمنا کے آنچل تو تا حیات چھلنی رہتے ہیں بٹیاان کا سر پر ہونا نہ ہونا برابر ہوتاہے بس جب رضا پہ راضی ہونا سیکھ جاؤ تو دامن کی طرف نظر نہیں جاتی دامن بھرا ہو یا خالی پھر فرق نہیں پڑتا. دل میں درد اور آنکھ میں آنسوتو ہماری خواہشیں لاتی ہیں. ہم انسان بھی تو حد کرتے ہیں اپنے دشمن خود ہی بن جاتے ہیں. بعض خواہشوں کے سانپ یوں آستینوں میں پال لیتے ہیں کہ لمحہ لمحہ ڈسے جانے کے باوجود انھیں خود سے الگ نہیں کرتے. ہاں جب کوئی ہمت کر کے ان سانپوں کو زندگی سے نکال پھینکتا ہے تو پھر وہ ولی بن جاتا ہے.

مگر اس ولایت تک کتنے لوگ پہنچ پاتے ہیں بس اگر یہ فلسفہ سمجھ میں آ جائے تو دنیا شانت نہ ہو جائے. لیکن بٹیا دنیا کا خالق دنیا کو شانت کرنا بھی تو نہیں چاہتا. اسے یہ رونق،یہ رنگا رنگی پسند ہے. اب اس کے لیے آسانی کی خواہش کا گھوڑا اس نے اپنی مخلوق کے پیچھے دوڑا رکھا ہے. اماں نے بہت محبت سے اپنا فلسفہ عاصمہ کو سمجھانے کی کوشش کی. آسانی کی خواہش کا گھوڑا اماں یہ کیا بات ہوئی؟ عاصمہ کی بات پر اماں چونک پڑیں شاید وہ کوئی زیادہ گہری بات کر گئیں.

انسان کو رب نے جنت میں خوب عیش کرائی. مخمل و کم خواب کے ریشمی بچھونے. جس پھل کو دماغ میں سوچتا حاضر ہو جاتا دودھ اور شہد کی نہریں ذائقے دار پکوان سب کچھ ایک اشارے کے منتظر. مگر جب زمین پر آیا تو یہاں تو مشقت ہی مشقت تھی. بس آسانی کی خواہش کا گھوڑا یوں پیچھے لگ گیا جب سے انسان زمین پر آیا ہے اسے اپنے لیے جنت بنانے کے لیے کوشاں ہے. مگر کبھی کبھی یہ کوشش دوسرے کے لیے دوزخ بن جاتی ہے، اسی لیے بیٹا خواہش کے گھوڑے کی لگام کھینچنا اللہ والوں کا شیوہ ٹھہرا اور شکوہ نہ کرنا عادت. جو شکوہ کرتا ہے وہ نا شکرا ہوتا ہے.

Khawateen Digest January 2022 Free Download PDF Read Online

جو شکوہ کرتا ہے وہ رب سے برا گمان باندھ لیتا ہے، بٹیا رب تو گمان کے مطابق ملتا ہے نا. اماں میں نا شکری نہیں کرتی گلہ نہیں کرتی، یاد نہیں کرتی، خود کو مصروف کر لیا، اتنا کہ اپنی ہوش نہیں، مگر جب اس بے وفا کا خیال آتا ہے نا اماں یوں لگتا ہے کسی نے دل کو دبوچ لیا ہے اور آکسیجن بند کر دی ہے خون کی روانی آنکھوں سے پانی کی شکل میں شروع ہو گئی ہے. کیا کروں اماں مجھے اس وحشت سے اس محبت سے نجات حاصل کرنی ہے. میں باہر جاتی ہوں لوگ بات کرنا چاہتے ہیں رابطہ بڑھانا چاہتے ہیں.

بے شک وہ دل لگی کرتے ہیں اماں پر وقت تو گزر سکتا ہے زندگی یوں بھی گزاری جا سکتی ہے مگر اماں میری تنہائی دس لوگوں میں بھی تنہائی رہتی ہے. کوئی وظیفہ کر مجھے اس سے نفرت ہو جائے مجھے ساری دنیا اچھی لگے سوائے اس کے. اماں تُو تو اتنی نیک ہے کیا تیری بات بھی تیرا رب نہیں مانتا. اس ایک شخص کے علاوہ میں نے تو رب سے کچھ نہ مانگا تھا پھر اس کے لیے کیا مشکل تھی کہ وہ ایک شخص میری جھولی میں ڈال دیتا. تو کہتی ہے رب گمان کے مطابق ملتا ہے. کیا میں نے کبھی اپنے رب سے اچھا گمان نہیں رکھا. یاد ہے تجھے اماں جب سرمد نے مجھ سے محبت کا دعویٰ کیا تھا مجھے یوں لگتا تھا کہ میرا رب تو بس میرے ہی بارے میں سوچتا ہے مجھ ناچیز پر خوشیوں کی بارش بلا وجہ نہ تھی اماں میری خوش گمانی بھی میرے کام نہ آئی. میرے رب نے تو بس میرے نام کی فیک فایل کھولی تھی. اس فیک فایل سے فائدہ تو اور لوگوں کو دینا تھا. سرمد کو میرا ساتھی بلا وجہ نہ بنایا تھا میرے بہن بھائیوں کی ذات اس میں شامل تھی.

میری فایل کھول کر میرے رب نے کسی اور کے وسیلے بنائے. مگر وہ فیک فایل اس سے کھلی ہی رہ گئی. اب کیا گمان رکھوں میں. اماں وہ کہتا تھا میں بہت جذباتی ہوں اور وہ بہت عملی آدمی ہے اماں کیا اس کا مطلب یہی تھا کہ میں پاگل ہوں. اب آنسو پھر عاصمہ کے گال بھگو رہے تھے آج وہ دو ماہ بعد دو دن کی چھٹی پر گھر آئی تھی. زندگی اس کے لیے کتنی بے رحم ہو چکی تھی. ایک حساس انسان کا اس دنیا میں گزارا کتنا مشکل ہے، تینوں بہن بھائی اپنی اپنی دنیا میں مگن ہیں. کسی کو اس کی پرواہ نہیں. کسی کے پاس اس کے لیے وقت نہیں. اب اسے احساس ہو چکا تھا. وہ دنیا کی اس مخلوق سے تعلق رکھتی تھی جس نے دنیا کو ایسے سادہ سمجھ لیا تھا جیسی وہ خود تھی. ٹھوکریں کھا کھا کر اب وہ چکنا چور ہو چکی تھی. اب اس نے اپنے آپ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا. وہ جس حصار میں قید تھی چاہ کر بھی اس سے نہیں نکل سکتی تھی. کوشش کر کے اس نے دو چار لوگوں سے گپ شپ بھی شروع کی مگر وہ بہت جلد اکتا جاتی، اسے یہ سب بے معنی لگنے لگتا تھا. اس کے دفتر کے لڑکے اس کے حسن کی تعریف کرتے یا تعلق بڑھانے کی کوشش کرتے تو وہیں روک دیتی ایک قدم سرسری سلام دعا سے آگے نہ بڑھنے دیتی.

مگر اس کے منگیتر کے لیے جو امریکہ میں کام کرتا تھا سب کچھ بے معنی تھا. اس کے نزدیک محبت اور روح کا کوئی خاص تعلق نہیں تھا. اب جب بھی اس کی بات سرمد سے ہوتی وہ گلہ کرتی کہ تم پہلے جیسے نہیں رہے تو وہ ہمیشہ بات ٹال جاتا مگر آج تو اس نے یہ بھی کہ دیا کہ اپنے لیے کوئی اچھا آدمی ڈھونڈ لو، میرے پاس جذباتیت کے لیے وقت نہیں. لو کوئی رشتہ جذبات کے بنا بھی ہوتا ہے بھلا. جب ہم کسی سے منسوب ہو جاتے ہیں تو دل کو بھی تو اس سے نسبت ہو جاتی ہے. یہ نسبت ہم توڑ بھی دیں تو دل کیسے توڑے اور جذباتی لوگوں کا تو دل بھی زیادہ پاگل ہوتا ہے نا.

یادِ ماضی اسے بری طرح توڑ رہی تھی. وہ چاہ کر بھی نجات حاصل نہ کر سکتی تھی. آج بھی اسے وہ وقت یاد تھا جب غربت اور فاقوں کے چنگل سے اسے سرمد نے بچایا تھا. وہ اپنا کوئی کام ٹیلیفون ایکسچینج لایا تھا اور عاصمہ پر دل ہار بیٹھا تھا. وہ اپنے فارغ وقت میں عاصمہ سے دکھ سکھ کرتا اس کے چھوٹے موٹے کام کر دیتا. عاصمہ کے محلے والوں کی طعن و تشنیع کی وجہ سے گھر والوں کو مجبور کر کے عاصمہ کی اماں سے اس کا رشتہ بھی مانگ لیا. اس دن سے وہ اس کے دل کی مسند پر براجمان ہو گیا اور پھر کبھی نہ اترا. وہ بھی سرمد کے دل کی ملکہ بن گئی. نسبت طے ہو گئی وہ کتنی خوش تھی. ابا کے مرنے کے بعد پہلی بار وہ اتنی خوش تھی. وہ گھر میں سب سے بڑی تھی. ٹیلیفون ایکسچینج میں کام کر کے بہن بھائیوں کو پڑھا رہی تھی.

اب اسے احساس ہوتا کہ وہ صرف کمانے کے لیے نہیں ہے اس کے بھی جذبات ہیں وہ بھی ایک زندہ انسان ہے. سرمد اس سے چند برس چھوٹا تھا مگر بڑا لگتا تھا کیوں کہ عاصمہ بہت نازک سی تھی وہ اپنی عمر سے بہت کم لگتی تھی. وہ گھنٹوں میسج پر بات کرتے. سرمد سکالر شپ پر امریکہ چلا گیا اور رابطہ کم ہوتے ہوتےبہت کم ہو گیا. وہاں اسے نوکری مل گئی اور اس نے خدمتِ خلق شروع کر دی اپنے رشتہ داروں اور جاننے والے غریب غربا کی مدد شروع کر دی لوگ اسے اللہ والا کہنا شروع ہو گئے. عاصمہ کے بہن بھائیوں کی تعلیم کا بوجھ بھی اس نے اٹھایا. شادیوں میں بھی ساتھ دیا. سب سرمد کے گن گاتے تھے. یوں وہ مسندِدل جس پر وہ براجمان تھا اس کے لیے مذید پکی ہو گئی اور کوئی اس کی جگہ نہ لے سکا.

سب کے ساتھ وہ اتنا اچھا تھا کہ کوئی اس کا گلہ کرنا یا سننا پسند نہیں کرتا تھا، مگر وہ داسی جو اس کے نام کی مالا جپتی تھی. جو اس کے نام پہ بیٹھی تھی، اس سے بے خبر تھا. عاصمہ کی بات اب اسے بری لگنے لگی تھی یہاں تک کہ سلام کا جواب کئی بار نہ آتا، دس سال گزر گئے سرمد لوٹ کر نہ آیا. ایک آس جو اب تک وہ دل میں لے کر بیٹھی تھی وہ یہ تھی کہ چاہتا تو میرا نمبر بلاک کر دیتا مگر اس نے ایسا نہیں کیا. وہ جذباتی شخص اتنا پریکٹیکل بن گیا کہ اب اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی اس کا منتظر ہے. وقت بدل جاتا ہے، جذبے بدل جاتے ہیں لوگ بدل جاتے ہیں، مگر جو زخم ناسور بن جاتے ہیں وہ کب بدلتے ہیں. وہ آج بھی ہر ایک کی مدد کرتا ہے. بس جس سے منحرف ہے وہ اس سے منسوب تھی، ہے اور رہے گی. گلہ سرمد سے اسے اب بھی نہ تھا، شکوہ تو اب بھی اسی ۔سے تھا جس نے فیک فایل کھولی تھی.

Khawateen Digest January 2022 Free Download PDF Read Online

Introduction: What is a khawateen digest?

In this issue of Khawateen Digest, you will find all the latest news on TV shows, movies, politics and lifestyle. Khawateen Digest also provides you with detailed analysis of sporting events, current affairs, education and health. Khawateen Digest also discusses the social and cultural issues of the day.

Khawateen Digest is a pioneering platform for Khawateen community. Khawateen Digest is committed to providing you the most reliable and accurate information. We bring you the most relevant and up-to-date news reports and information. Khawateen Digest also proactively brings to you the issues that are of concern to you.

Why should you download it?

Khawateen Digest January 2022 Free Download PDF Read Online is available for FREE Download. Khawateen Digest January 2022, also known as Khawateen Digests, are the most famous digests in Urdu language. There are many reasons why you should download it.

  • Firstly, it contains good articles that are written by well-known writers.
  • Secondly, there are different topics covered in each issue including Pashto News and Politics.
  • Thirdly, it provides you with the most accurate information.
  • Lastly and most importantly, Khawateen Digest is a free publication and every issue is updated on a daily basis.

How to access Khawateen Digest January 2022?

Khawateen Digest January 2022 Free Download is the latest magazine featuring the best women’s fashion trends, cooking recipes, and more. The magazine has all of your favorite fashion designers, chefs, and bloggers to keep you up-to-date on everything being released in the world today. Khawateen Digest January 2022 is a great way to stay connected with and around the world.

آن لائن خواتین ڈائجسٹ جنوری 2022 کو PDF فارمیٹ میں مفت ڈاؤن لوڈ اور پڑھیں۔ اب آپ آسانی سے اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں ایک کلک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ PDF فائل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

You can read online here your favorite Urdu novel like Suspense Digest January 2022 Free Download  Free Download.

The links which are shared on this website for Urdu monthly digests include Shuaa digest, Khawateen digest, Kiran digest, Pakeeza digest, Aanchal digest, Jasoosi digest and Sarguzisht digest.

Send Us Your Stories

Send Us your Urdu story, Urdu stories, Urdu Poetry, English Story, English article, Urdu poetry, English Poetry, Urdu horror story, Urdu Horror stories, Sachi kahani, sachi kahania at paknovelsurdu@gmail.com. Also Join Us on facebook.

Download Khawateen Digest January 2022 Free Download PDF Read Online

The Khawateen Digest January 2022 Free Download is a monthly publication that provides Muslim women around the world with information related to their faith. In this edition of the digest, issues such as marital life and domestic violence are covered.

The Khawateen Digest for January 2022 is now available to download in PDF form to download and read online.

The Khawateen Digest January 2022 is a great monthly digest that includes tips for cooking the best dishes, the best ways to cook your food, and more. Khawateen is a monthly digest which features articles on Islam and Women for January 2022. You can free download the issue in PDF format now to read at your leisure offline or online with one click of your mouse just by following this link provided below:

خواتین ڈائجسٹ جنوری 2022 مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے براہ راست لنک کے ساتھ پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں۔ اب اس ڈائجسٹ کو مفت میں ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے بعد میں پڑھنے کے لیے محفوظ کریں۔ ہم زائرین کے لیے ایچ ڈی فائل فراہم کرتے ہیں۔ تازہ ترین ڈائجسٹ آخر کار پاکی ڈائجسٹ پر مفت ڈاؤن لوڈ اور آن لائن پڑھنے میں دستیاب ہے۔

Read Online

DOWNLOAD

Conclusion:

In conclusion, I highly recommend downloading Khawateen Digest January 2022 Free Download as it provides a detailed overview of the major news events from this year.

Leave a Comment